امریکا، چین اقتصادی مذاکرات کا اختتام، نتائج محدود

جمعہ 21 جولائی 2017 16:50

امریکا، چین اقتصادی مذاکرات کا اختتام، نتائج محدود
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) امریکا اور چین کی حکومتوں کے عہدیداران کے درمیان سالانہ دو طرفہ اقتصادی مذاکرات محدود نتائج کے ساتھ ختم ہوگئے ۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکاکے وزیرِ خزانہ سٹیون مِنیوچِن، کامرس سیکرٹری ولبر رًوس اور چین کے نائب وزیرِ اعظم وانگ یانگ نے معاشی اوت تجارتی اٴْمور پر مذاکرات کے لیے واشنگٹن میں ملاقات کی۔

امریکا نے چین پر زور دیا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی عدم توازن سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

(جاری ہے)

ولبر رًوس کا کہنا تھا کہ اب تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید بہتر، منصفانہ اورباہمی انداز میں دوبارہ متوازن کرنے کی ضرورت ہے۔ اٴْنہوں نے کہا کہ مشکل ترین کام ابھی باقی ہے۔ وانگ یانگ نے کہا کہ اختلافات سے فریقین کے مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ دونوں ممالک نے آخری لمحات میں اپنی اپنی طے شدہ نیوز کانفرنس منسوخ کر دیں۔امریکا نے ایک مختصر بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین نے تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے مشترکہ مقاصد کو تسلیم کیا ہے۔ لیکن اس بیان میں مسئلے سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ