لاہور میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتیابی ،شہداء کے درجات بلند اور تمام لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے ،پاکستان کو دائمی امن اور استحکام نصیب فرمائے

منگل 25 جولائی 2017 18:01

لاہور میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے لاہور میںدہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بم دھماکہ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھی دل کے ساتھ تمام متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہلخانہ اور عافیہ موومنٹ کے رضاکار سانحہ لاہور کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں دہشت گردی کا مقصدقانون اور آئین کی بالادستی کی جانب گامزن ملکی نظام کے سفر اور سی پیک جیسے ترقیاتی منصوبوں کے عمل کو روکنا ہے ان شاء اللہ جس میں دشمن کو کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے اتحاد سے دشمن کے تمام منصوبے ناکام بنادیں گے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ہم دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتیابی ،شہداء کے درجات بلند اور تمام لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اور پیارے پاکستان کو دائمی امن اور استحکام نصیب فرمائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین