موتیاایک سدابہا ر جھاڑ ی نما پودا ہے،زرعی ماہرین

جمعہ 28 جولائی 2017 13:09

موتیاایک سدابہا ر جھاڑ ی نما پودا ہے،زرعی ماہرین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء)زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ خوشبودار پھولوںمیں سے موتیاں کا پھو ل نہا یت دلکش اور قد ر ے سفید گلاب سے مشابہت رکھتا ہے ا س کے سفید خوشبو دا ر پھولوں سے مو تیا کا تیل نکا لا جاتا ہے موتیاایک سدابہا ر جھاڑ ی نما پودا ہے ا س کے پتوں کا رنگ گہرا سبز ہو تا ہے ا س کے پھو ل را ت کو کھلتے ہیں او رصبح کو بند ہوجاتے ہیں موتیا کے پود ے ٹھنڈ ے اور متعد ل اور گرین ہا ئو س میں رکھے جاتے ہیں ا س کو علاو ہ گر م جگہوں پر اور کمروں میں بھی رکھا جاسکتا ہے گرمیوںمیں ا س کی تمام اقسام کو دھو پ میں رکھنا چاہیے اس سے پھول کھلتے ہیں لیکن مئی کے بعد ا ن کو سایہ دار جگہ پررکھ سکتے ہیں موتیے کی کا شت کے بعد ا س کو ابتدائی مراحل میں بڑھوتر ی کیلئے پانی کافی مقدارمیں در کار ہوتا ہے گرمیوں میں ا س کو موسم کی مناسبت سے حسب ضرورت پانی دیاجاتا ہے سردیوں میں صرف ا س کو خشک ہو نے سے بچانے کیلئے پانی دیا جاتا ہے ا س کے پودے کو پانی دیتے وقت ا س میں مناسب حد تک کھاد ڈا ل دیں جو کہ ا س کو تیزی سے بڑھنے میں مدد دیتی ہے شروع میں کھا د کی مقدا ر زیاد ہ رکھیں پھر ا س کی مقدار کم کر کے ہلکی آبپاشی کے ساتھ دیں، موتیے کی افزائش کیلئے نیم پختہ شاخوں کی دا ب لگائی جاسکتی ہے جو کہ جڑیں بناتی ہیں ا ن کو بہا ر سے آکرموسم گرما تک زمین میں دبادیاجاتا ہے، نئے پو د ے رنزر کی مدد سے بھی بنائے جاسکتے ہیں ا س کی کاشت کرتے وقت پود ے کا فاصلہ 6سی8فٹ ہوتا ہے قطار سے قطار کا فاصلہ اڑھائی سے 3فٹ ہوتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب