جون 2017ء میں ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین اضافہ

اتوار 6 اگست 2017 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2017ء)مئی کے مقابلہ میں جون 2017ء کے دوران ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین کا اضافہ دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017ء کے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 41.728 ملین تھی جو جون 2017ء کے اختتام تک 42.084 ملین تک بڑھ گئی۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب