عالمی بنک کی جانب سے پالیسی قرضہ کیلئے حکومتی درخواست کو مسترد کرنے سے متعلق مقامی اخبار کی رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے‘ ترجمان فنانس ڈویژن

ہفتہ 12 اگست 2017 21:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) فنانس ڈویژن کے ترجمان نے ہفتہ کو عالمی بنک کی جانب سے پالیسی قرضہ کیلئے حکومتی درخواست کو مسترد کرنے سے متعلق مقامی انگریزی اخبار کی رپورٹ کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عالمی بنک، بنک کی کنٹری پارٹنر شپ سٹریٹجی2015-19 فریم ورک کے اندر پالیسی کی بنیاد پر قرضہ سمیت مختلف منصوبوں اور پروگراموں کے حوالے سے رابطے میں ہیں،تاہم رواں مالی سال کے دوران حکومت پاکستان نے بنک سے پالیسی بیسڈ قرضہ کیلئے سرکاری سطح پر درخواست کی غرض سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔

اس لئے بنک کی جانب سے انکار کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ترجمان نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسچینج ریٹ پالیسی عالمی بنک کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ایکسچینج ریٹ استحکام کو برقرار رکھنا حکومت پاکستان کا داخلی فیصلہ ہے۔اس لئے مقامی انگریزی اخبار کا دعوی بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری