لاہور،ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کاوشیں جاری رہیں گی،رہنمافائونڈرز گروپ

بدھ 16 اگست 2017 22:58

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (فاؤنڈرز گروپ )کے رہنماؤں نے کہاہے کہ سالانہ الیکشن 2017-18ء کے حوالے سے فاؤنڈرز گروپ کے خصوصی اجلاس کا موثر فیڈ بیک آیا ہے،انہوں نے کہا کہ فاؤنڈرز گروپ کی سلیکشن کمیٹی ہمیشہ کی طرح اس سال بھی پڑھے لکھے ،تجربہ کار اورمارکیٹوں میں زیادہ اثر ورسوخ رکھنے والے ممبران کو ہی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے منتخب کرے گی ،اس حوالے سے بہت ساری درخواستیں بھی آنا شروع ہو گئی ہیں جس کا حتمی فیصلہ فاؤنڈرز گروپ کی نامزد چیمبراور ایسوسی ایٹ کلاس کی کمیٹی کریگی،انہوں نے کہا کہ چیمبر اور ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار اپنے درخواستیں اور سی وی پروفائل28اگست تک فاؤنڈرز گروپ کی بنائی گئی کمیٹی کو جمع کرواسکیںگے، انہوں نے کہاکہ ہمارا گروپ ملک کی صنعت و تجارت کے مسائل حل کرنے اور معیشت کی بہتری کیلئے اپنی کاوشیں اور میرٹ کی پالیسی کو جاری رکھے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز