فلاحی پلاٹ پر کمرشل بلڈنگ کی غیر قانونی تعمیر ات ،سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کو نوٹس جار ی کردیا

جمعہ 18 اگست 2017 19:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) سندھ ہائی کورٹ نے فلاحی پلاٹ پر کمرشل بلڈنگ کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف دائر درخواست پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20ستمبر تک جواب طلب کرلیا ہے ۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گلشن اقبال میں چاندنی سینما کی زمین پر کمرشل بلڈنگ کی تعمیر کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کی ۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فلاحی پلاٹ پر کمرشل بلڈنگ کی تعمیر غیر قانونی ہے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کی ملی بھگت سے عمارت کی تعمیر جاری ہے ۔ عدالت عالیہ غیر قانونی تعمیر کو روکنے کے لیے حکم صادر فرمائے۔عدالت نے ناظر سندھ ہائی کورٹ کو زیر تعمیر عمارت کے معائنے کی ہدایت کے ساتھ آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرانے ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں