گلفراز خٹک اور سیف الدین خالد نے ایم کیو ایم کی صفائی مہم کے دوران کچرے کی منتقلی کے کام کا جائزہ لیا

جمعہ 18 اگست 2017 19:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے جاری عشرہ صفائی مہم کے دوسرے روز اراکین رابطہ کمیٹی اظہار احمد اور گلفراز خٹک نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سیف الدین خالد کے ہمراہ اورنگی زون یوسی 18 اور یوسی27 میں جاری کچرے کی منتقلی کے کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر یوسی چیئرمین اور وائس چیئرمین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے اراکین رابطہ کمیٹی نے یونین کونسل27 میں رہائش پذیر لوگوں سے ملاقات کی اور جاری صفائی مہم کے حوالے سے کیئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ یونین کونسلوںاور مخیر حضرات کے تعاون سے جاری صفائی مہم کے پہلے دو دنوں میں 140 ڈمپر کچرہ منتقل کیا جاچکاہے یوسی 18 میں رہائش پذیر بنگالی کمیونیٹی کے لوگوں نے بھی اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور انہیں بنگالی آبادیوں میں موجود مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی اظہار احمد جو ناکہ مزد چیئرمین بلدیہ غربی بھی ہیں نے بنگالی کمیونیٹی کو یقین دلایاکہ صفائی مہم کے دوران خصوصا ان علاقوں سے کچرے کی منتقلی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے کہ جہاں گذشتہ کئی برسوں سے کچرے و ملبے کے ڈھیرجمع ہیں متحدو قومی موومنٹ پاکستان بلاتفریق رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے اور اس کا مشن عوام کو صاف ستھرا اور کچرے سے پاک ماحول فراہم کرناہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی