سندھ حکومت کا گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ

جمعہ 18 اگست 2017 19:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر تعلیم جام مہتاب ڈہر کو اپنی سفارشات دو ہفتوں میں ارسال کرنے کی ہدایات کی۔ یہ ہدایات انہوں نے جمعہ کو وزیراعلی ہاس میں منعقد ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ یہ کالج اپنے قیام کے 100 سال منانے جا رہی ہے،جو تعلیمی ادارہ 100 سال تعلیم میں مصروفِ عمل رہا ہو اس کو یونیورسٹی بنانے کا پورا حق ہے۔اجلاس میں وزیر تعلیم جام مہتاب ڈہر، مظہر الحق صدیقی، قاضی آصف عابد، وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت، سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ نوید شیخ، سیکریٹری کالیجز پرویز سیہڑ و دیگر حکام نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق