سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات

پیر 21 اگست 2017 23:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات برائے سال 2017-18ء کیلئے ایگزیکٹو کمیٹی میں کارپوریٹ گروپ کی 4 خالی نشستوں کیلئے 13 امیدواروںنے 17 ،ْ ایسوسی ایٹ گروپ کی 4خالی نشستوں کیلئے 12 امیدواروں نے 20 جبکہ ٹائون ایسوسی ایشن بنوں کی ایک نشست اور خواتین کی ایک مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی گذشتہ روزسرحد چیمبر کے قائمقام سیکرٹری جنرل کے پاس جمع کرادیئے گئے۔

(جاری ہے)

کاغذات نامزدگی جمع کر انے کے موقع پرسرحد چیمبر کے صدرحاجی محمد افضل ،ْ بزنس مین فورم کے رہنما غضنفر بلور ،ْ سرحد چیمبر کے سینئر نائب صدر محمد اقبال ،ْ نائب صدر عابد اللہ خان یوسفزئی ،ْ سرحد چیمبر کے سابق صدور زاہداللہ شنواری ،ْ ملک نیاز احمد ،ْ سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اور بزنس مین فورم کے اراکین بھی موجود تھے۔سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کیلئے قائم الیکشن کمیشن کا اجلاس 23اگست کو طلب کیاگیا ہے جس میں سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن