سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات برائے سال 2017-18ء کیلئے قائم الیکشن کمیشن نے ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کرلیا

بدھ 23 اگست 2017 21:08

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اگست2017ء) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات برائے سال 2017-18ء کیلئے قائم الیکشن کمیشن نے ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے کارپوریٹ گروپ کی 4 خالی نشستوں کیلئے 13 امیدواروںکی جانب سے 17،ْ ایسوسی ایٹ گروپ کی 4خالی نشستوں کیلئے 12 امیدواروں کی جانب سے 20 جبکہ ٹائون ایسوسی ایشن بنوں کی ایک نشست اور خواتین کی ایک مخصوص نشست کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق سرحد چیمبر کے انتخابات برائے 2017-18ء کیلئے قائم الیکشن کمیشن کا اجلاس گذشتہ روز چیمبر ہائوس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران صوفی بشیر احمد درانی ،ْ ضیاء الحق سرحدی اور محمد اسحق نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی چانچ پڑتال کی گئی جس کے بعد کارپوریٹ گروپ سے زاہداللہ شنواری ،ْ فیض محمد ،ْ حارث مفتی ،ْ ملک عمران اسحق ،ْ محمد ارشد صدیقی ،ْ شاہد حسین ،ْ طارق محمود ،ْ منہاج الدین اورملک نیاز محمد کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ۔

اسی طرح ایسوسی ایٹ گروپ سے سہیل جاوید ،ْ ملک نیاز محمد ،ْ نثار احمد ،ْ جاوید اختر ،ْ احسان اللہ ،ْ محمد ارشد صدیقی ،ْ اکبر علی خان ،ْ شاہد حسین ،ْ فیض محمد اور وقار احمد کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ۔ سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی میں خواتین کی مخصوص نشست پر شبنم منیر کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے جبکہ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری بنوں سے محمد اشفاق کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب