حکومت نے اسٹیٹ بینک سے 16 ارب کا مزید قرض حاصل کرلیا

اتوار 10 ستمبر 2017 15:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2017ء)حکومت نے بجٹ اخراجات پورے کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک سے مزید قرض حاصل کرلیا،اگست کے تیسرے ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ16 ارب 58 کروڑ روپے قرض لیا، آئندہ تین ماہ کے دوران کمرشل بینکوں سے مزید 38 ارب روپے قرض لئے جانے کا امکان ہے۔ماہرین معاشیات کے مطابق ملکی معیشت پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کا بوجھ بڑھتا چلا جارہاہے، بجٹ اخراجات پورے نہیں ہوپارہے، بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے قرض کے سوار اور کوئی چارہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست کے تیسرے ہفتے میں حکومت نے مرکزی بینک سے 116 ارب 7 کروڑ روپے قرض لئے، نئے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں حکومت نے بینکنگ سیکٹر سے 283 ارب 68 کروڑ روپے قرض حاصل کیا، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اس عرصے سے 57 فیصد زیادہ ہے۔رواں مالی سال کے آغاز کو ابھی صرف دو ماہ گزرے ہیں، حکومت اس قلیل مدت میں مرکزی بینک سے 250 ارب 45 کروڑ روپے قرض لے چکی، کمرشل بینکوں سے لیا جانے والا 33 کروڑ 24 کروڑ روپے کا قرضہ اس کے علاوہ ہے۔نئے قرضوں کی ادائیگی کا مسئلہ تو ابھی بعد میں پیش آئے گا، حکومت نے 38 ارب کے پرانے قرضوں کی ادائیگی مزید قرض لینے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے، اس دوران ساڑھے 36 کھرب روپے کے اندرونی قرضے واپس کرنے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز