پی ایس کیو سی اے کا میسرز شارجہ لوبس انٹرنیشنل انجن لوبریکیٹنگ فیکٹری پر چھاپہ، سیگونڈن لوبریکیٹنس انجن آئل قبضے میں لے لیا

جمعرات 14 ستمبر 2017 22:05

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے محمدخالدصدیق کے حکم پر پی ایس کیو سی اے کی ٹیم نے موبائل ٹیسٹنگ لیب، مس سارہ جاوید اسسٹنٹ کمشنر (ویسٹ کراچی ) کے ساتھ سائٹ کراچی میں میسرز شارجہ لوبس انٹرنیشنل انجن لوبریکیٹنگ فیکٹری پر چھاپہ مار کرگونڈن لوبریکیٹنس انجن آئل قبضے میں لے لیا اور فیکٹری کو سیل کردیا۔

(جاری ہے)

یہ فیکٹری غیر قانونی پیداوار اور فروخت میں شامل تھی اس لئے آج اس یونٹ کو سیل کردیاگیا۔ پی ایس کیو سی اے کی ٹیم نے بتایا کہ فیکٹری کو پی ایس کیو سی اے ایکٹ VI of 1996کے مطابق سیل کیا گیا۔لیبریکنٹ آئل پی ایس کیو سی اے ایکٹ کے تحت پی ایس کیو سی اے کے لائسنس کے بغیر سیل ذخیرہ یا بنانا غیر قانونی ہیپی ایس کیو سی اے کے ترجمان رحمت اللہ میمن کے مطابق ملک بھر میں غیر قانونی لیبریکنٹ کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کمی، 392 روپے فی کلو ہو گیا

ٹیکنالوجی :پی ایس ایکس کی ویب سائٹ پر ٹیکسٹ ٹو اسپیچ     فیچرکا اجرا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، 100 انڈیکس 868.56 پوائنٹس کے اضافہ سے ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے  کمی ریکارڈ

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ کا ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کا دورہ،تاجروں کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوگئی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

چیف کلیکٹر کسٹمز اپریزمینٹ لاہور کا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا دورہ،تاجروں کو درپیش مسائل ..

سی پیک  منصوبے سے پاک چین  تعلقات کو  مزید  بلندیوں سے ہمکنار کیا جائے گا، وائس چانسلرجامعہ زرعیہ فیصل ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی، 100 انڈیکس    76070    پوائنٹ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں46روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں46روپے کلو کمی