کامرس نیوز*

رواں سال کپاس کی ریکارڈ پیداوار کا امکان موسمی حالات کے پیش نظر کسان فصل کو کیڑوں سے بچانے کیلئے اقدامات کریں ،ماہرین

اتوار 17 ستمبر 2017 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2017ء) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار کے حوالے سے پیشگی انتظامات کے باعث اس سال ریکارڈ پیداوار کا امکان ہے تاہم موسمی حالات کے پیش نظر کسان فصل کو کیڑوں سے بچانے کیلئے اقدامات کریں۔

(جاری ہے)

زراعی ماہرین کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث کسان کے پیداواری علاقوں میں فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے پیدا ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں ضروری ہے کہ کسان اپنی فصل کو بچانے کیلئے مختلف اقسام کی ادویات کا استعمال کریں اور کیڑے تلف کرنے کا بندوبست کریں۔ماہرین نے بتایا کہ رواں سال پیشگی اقدامات کی وجہ سے کسان کی فصل کی ریکارڈ پیداوار ہونے کا امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں