ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا

بدھ 4 اکتوبر 2017 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2017ء) ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام ماڈلز میں معیار کو برقرار رکھنا ہے۔ نئی ہنڈا سوک نے اپنے منفرد فیچرز اور جدید ڈیزائن کے ساتھ ایک بلند معیار قائم کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہنڈا سوک کو پاکستان میں پہلی بار 1994ء میں اپنی لانچ کے ساتھ ہی پاکستانی صارفین میں بے حد مقبولیت حاصل ہوگئی اور اس نے مقامی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔ سوک کا 6th جنریشن ماڈل نئی شکل و صورت کے ساتھ 1996ء میں متعارف کروایا گیا اورحال ہی میں ہنڈا سوک کی تازہ ترین 10th جنریشن لانچ کی گئی جو ٹیکنالوجی اور ڈیزائن میں سب سے منفرد ہے۔نئے ماڈل میں اب تک فراہم کئے گئے سب سے بہترین فیچرز موجود ہیں، جو ہنڈ ا کی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ وابستگی اور انجینئرنگ میں مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے