ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد

جمعرات 5 اکتوبر 2017 20:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2017ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے بزنس مین پینل نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی سی سی آئی کی نو منتخب باڈی تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ بزنس مین پینل کے چیئرمین سینیٹر غلام علی نے کہا کہ تاجر برادری اور مقامی چیمبرز کا ملکی معیشت اور ترقی میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی بہتری اور ترقی کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ