ریڈیو پاکستان پر (کل) سی- خصوصی زرعی پروگرام ’زرخیز پاکستان ‘ کا آغازہوگا

پیر 9 اکتوبر 2017 18:37

ریڈیو پاکستان پر (کل) سی- خصوصی زرعی پروگرام ’زرخیز پاکستان ‘ کا آغازہوگا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2017ء) ریڈیو پاکستان ملک کی زرعی صلاحیت بڑھانے اور اس شعبے کی ترقی کیلئے کل (منگل )سے ایک خصوصی پروگرام’’ زرخیز پاکستان ‘‘ کا آغاز کر رہا ہے ۔ اس پروگرام کے زریعے جدید زراعت کے طریقوں سے کسان اور کاشتکار کو آگاہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے علاقائی اسٹیشنزپہلے ہی اس حوالے سے مختلف مقبول پروگرام پیش کر رہے ہیں تاہم زراعت کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے قومی نشریاتی رابطے کا یہ پروگرام ترتیب دیا گیا ہے ۔

جو روزانہ دوپہر2 بجکر05منٹ پر پیش کیا جائے گا۔ دستاویزی پروگرام ’’سرسبز دنیا ‘‘ ، ’’ہمارے زرعی ادارے ‘‘ ، ’’مثالی کسان ‘‘ کے عنوان سے انٹرویوز ، زرعی ماہرین سے سوال و جواب کا سلسلہ ، زرعی خبریں ، تقاریر کا سلسلہ ’’میرے دیس کی مٹی سونا ‘‘ ، مذاکرہ ’’دن رات زراعت ‘‘ اور زرعی رپورٹس اس پروگرام کا حصہ ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور