حکومت نے 500ارب روپیہ وصول کر نے کے لیے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی

نیپرا یکٹ میں تبدیلی کر کے اپنے زیر کنٹرول کر نے کی تمام تیاریاں مکمل مفادات کو نسل سے منظوری لے لی گئی نئے ٹیکس سر چاج کو بجلی کے بلوں میں کس نام سے انٹر کیا جا ئے گا مسودہ قومی اسمبلی سے جلد منظور کروا لیا جا ئے گا فیسکوذرائع

منگل 10 اکتوبر 2017 15:11

حکومت نے 500ارب روپیہ وصول کر نے کے لیے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2017ء) حکومت نے 500ارب روپیہ وصول کر نے کے لیے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی نیپرا یکٹ میں تبدیلی کر کے اپنے زیر کنٹرول کر نے کی تمام تیاریاں مکمل مفادات کو نسل سے منظوری لے لی گئی نئے ٹیکس سرچاج کو بجلی کے بلوں میں کس نام سے انٹر کیا جا ئے گا مسودہ قومی اسمبلی سے جلد منظور کروا لیا جا ئے گاتفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ حکو مت نے 500ارب روپیہ پاکستان کی غریب عوام وصول کر نے کے لیے بجلی بم گرا نے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں وزارت بجلی و پانی نے نیپرا سے پانچ سا لہ ٹیرف لینے کے لیے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کر دی ہے جس کی مشترکہ مفادات کو نسل سے منظوری لے لی گئی ہیاور جلد اس ترمیم کو وقمی اسمبلی سے منظور کروا نے کے لیے پیش کر دیا جا ئے جس کے بعد نیپرا حکو مت کنٹرول میں آ جا ئے گا پہلے نیپرا اپنی مرضی سے ٹیرف ریٹ مقرر کر تا تھا حکو مت تجا ویز دیتی تھی اب یہ کام ڈا ئرکٹ وفاقی وزارت بجلی کر ئے گی ذرائع نے بتا یا کہ بل پاس ہو نے کے بعد حکومت کا2015سے 2020تک 5سالہ ٹیرف وصولی کا عمل نا فذالعمل ہو جا ئے گاجس کے تحت 200یونٹ استعمال کر نے والوں کے لیے بجلی 3روپے 90پیسے 300یونٹ استعمال کر نے والے صارفین کے 1روپیہ 90پیسے مہنگی ہو گی جبکہ کمرشل صارفین کے لیے ٹیرف الگ ہو گا دلچسپ بات یہ ہے کہ عوام 2015سے نئے ٹیرف کے بقایا جات دیں گے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے پاور رفارمز پروگرام میں یہ شرائط عا ئد کی گئی ہیں کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 5سالہ ٹیرف دیا جا ئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے