چین کی غربت مٹائو کی کوشش تاریخی ہے،

سربراہ عالمی بنک مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے آئی ایم ایف نے چین کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈکیاہے ، کرسٹائن لگارڈے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:16

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) عالمی بنک کے صدر جم یونگ قم نے کہا کہ گزشتہ روز8سو ملین عوام کو غریب سے نجات دلانے میں مدد دینے کی چینی کوشش تاریخی ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈز اور عالمی بنک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جم یونگ نے کہا کہ بے تقلفانہ طور پر یہ انسانی تاریخ کی ایک عزیم داستان ہے،عالمی بنک کے سربراہ نے کہا کہ چینی اقتصادی نظام کے ارتکا اور اس کے عالمی مارکیٹ کو گلے سے لگانے سے چین نے 8سوملین سے زائد عوام کو غربت سے نجات دلائی ہے،انہوں نے کہا کہ عالمی غربت مٹائو پیش رفت میں چین کے اہم کردار ادار کرنے کی وجہ سے دنیا میں انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے والے کی شرح 40فیصد سے گر کر10فیصد سے کم رہ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ ہم نے چین سے جو سبق حاصل کیے ہیں،وہ دوسرے متوسط آمدن والے ممالک کے لیے انتہائی مدد گارہیں،انہوں نے کہا کہ عالمی بنک ہیلتھ کیر سسٹم اوور ہال جیسے شعبوں اور چین کے دور افتادہ علاقوں میں سماجی خدمات کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے چین کے ساتھ کام کرتا رہے گا،چین کی اقتصادی صورتحال کے بارے میں استفسار پر عالمی بنک کے سربراہ نے کہا کہ چین سرمایہ کاری اور برآمدات پر انحصار کم کرنے اور ملکی کھپت اور سروسز سیکٹر پر توجہ مبذول کرنے میں پیش رفت کررہا ہے،اسی پریس کانفرنس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لگارڈے نے کہا کہ آئی ایم ایف نے چین کے مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے 2017,اور2018میں اس کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈ کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب