ایوان صنعت و تجارت کی جا نب سے صو بے میں قا نونی امپورٹ و ایکسپورٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن کو ششیں کی جائیں گی،عبدالصمد

پیر 16 اکتوبر 2017 22:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ کے صدر عبدالصمد نے کہا ہے کہ ایوان صنعت و تجارت کی جا نب سے صو بے میں قا نونی امپورٹ و ایکسپورٹ کے فروغ کے لئے ہر ممکن کو ششیں کی جائیں گی جو لوگ غیر قانونی امپورٹ اور ایکسپورٹ کی کا وشوں میں مگن ہیں چیمبر ان کی کوئی دفاع نہیں کرے گی چیف کلکٹر کسٹم ساتھ، چئیرمین ایف بی آراور آئی جی ایف سی بلوچستان سے اپیل ہے کہ وہ صوبے میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کے فروغ کے لئے قا نو نی کاروبار کر نے والوں کی حوصلہ افزائی کرے۔

چیمبر آف کا مرس کے صدر کی جانب سے چیف کلکٹر کسٹم ساتھ، چیئر مین ایف بی آر اور آئی جی بلوچستان کو لکھے گئے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ چیمبر آف کا مرس کی جانب سے قانونی امپورٹ و ایکسپورٹ کے فروغ کے لئے کاوشیں جا ری رہیں گی بلکہ ہم اس سلسلے میں ایف سی، کسٹم اور ایف بی آر کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر بعض اوقات قانونی دستاویزات کے باوجود بھی امپورٹ اور ایکسپورٹ کی سامان بر دار گاڑیوں کو روک لیا جا تا ہے بلکہ اس سلسلے میں تمام تر دستاویزات فراہم کئے جانے کے با وجود بھی گاڑیوں کو روکنا امپورٹ و ایکسپورٹ پر برے اثرات مرتب کرتا ہے چیمبر آف کامرس کسی بھی غیر قانونی امپورٹ اور ایکسپورٹ کے حق میں نہیں کیونکہ اس کی وجہ سے قانونی کاروبار اور امپورٹ و ایکسپورٹ کر نے والے ہی زیادہ متاثر ہوتے ہیں ہمیں امید ہے کہ ایف سی، کسٹم اور ایف بی آر کے حکام کی جانب سے اس سلسلے میں قانونی امپورٹ اور ایکسپورٹ کر نے والوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

ہمیں امید ہے کہ ایف سی کے اہلکاروں کو کسٹم ایکٹ کے سیکشن 7 کے تحت فرائض کی انجام دہی کے لئے ہدایات دی جائیں گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز