ٹیکسی سروس ’’کریم ‘‘نے اپنی ایپلیکیشن میں بائیک سروس بھی لانچ کردی

پیر 16 اکتوبر 2017 22:57

ٹیکسی سروس ’’کریم ‘‘نے اپنی ایپلیکیشن میں بائیک سروس بھی لانچ کردی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء)ٹیکسی سروس ’’کریم ‘‘نے اپنی ایپلیکیشن میں بائیک سروس بھی لانچ کردی ۔گو، گو پلس اور بزنس کار کی کامیابی کے بعد کریم نے تیز کے نام سے رکشہ سروس کا بھی آغاز کیا تھا اور اب اپنی بائیک سروس سے کریم کا مقصد عوام کو کم کرائے میں سفر کرنے کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

(جاری ہے)

کریم کے ترجمان سبطین نقوی نے بتایا کہ کریم کا مقصد شہر میں موجود ہر فرد کو بہتر سروس مہیا کرنا ہے، اس سروس کے ذریعے لوگوں کو کم پیسوں میں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمتوں کے بھی موقع مل سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب تک یہ سروس صرف راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی میں شروع کی گئی ہے تاہم مثبت ردعمل ملنے پر ملک بھر میں اس سروس کا آغاز کردیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز