ترقی و خوشحالی میں تاجروں کا اہم کردار ہوتا ہے، صدر صرافہ بازار سکھر

منگل 17 اکتوبر 2017 18:50

سکھر۔17اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) صرافہ ایسوسی ایشن صرافہ بازار کے صدر حاجی محمدجاوید میمن نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں تاجروں کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے حکومت کی جانب سے تاجر برادری کو سہولیات فراہم کی جائیں اور فوری طور پر ودھولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ کر کے تاجر برادری کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے تاکہ صنعت و تجارت، کاروبار کو فروغ دیکر ملک ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن کیا جاسکے۔

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے صرافہ بازار میںمحمد یونس بندھانی کی دکان سکھر چاندی ٹیسٹ لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پربابو عبدالکریم، محمد ذاکر بندھانی، شریف خان، استاد محمد حنیف، عمران اللہ، سعید احمد، اسلم شیخ، خادم انڑ، راشد صدیقی، عتیق اللہ سومرو،یونس اعوان، کیلاش،اختر و دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

حاجی محمد جاوید میمن نے مزید کہا کہ ودھولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے سرکاری اور نجی بینکوں میں لین دین محدود ہوگیا ہے حکومت فوری طور پر ودھولڈنگ ٹیکس کا خاتم کرے جس سے ملک کی معیشت ترقی کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ تاجروں نے ہمیشہ حکومت اور ان کے اداروں سے تعاون کیا ہے، صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان تاجروں کے حوالے سے ایسی پالیسیاں مرتب کریں جس سے تاجر برادری کو سہولیات میسر آئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب