کاشتکارکینولہ کی کاشت 31 اکتوبر تک مکمل کریں‘ محکمہ زراعت

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:02

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء)محکمہ زراعت ملتان نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کینولہ کی کاشت 31 اکتوبر تک مکمل کریں‘ پچھیتی کاشت کی صورت میں تیلا کا حملہ ہو سکتا ہے‘ فصل کو بیماری سے بچائو کے لیے محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کی سفارش کردہ پھپھوندکش زہر بیج کو لگائیں‘ منظور شدہ اقسام پنجاب کینولہ، فیصل کینولہ، پی اے آر سی کینولہ ہائبرڈ کاشت کریں۔

شرح بیج آبپاش علاقوں کے لیے ڈیڑھ تا دو کلوگرام فی ایکڑ رکھیں۔ پیداوار میں اضافہ کے لیے سلفر والی نائٹروجنی کھاد استعمال کریں۔

(جاری ہے)

کاشتکار زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کینولہ کاشت کریں اگر علیحدہ رقبہ میسر نہ ہو تو ستمبر کاشتہ کماد ، چنے، گندم اور برسیم وغیرہ میں کامیابی سے اس کی مخلوط کاشت کی جا سکتی ہے۔ بیج کے حصول اور کاشتی امور کی راہنمائی کے لیے محکمہ زراعت (توسیع) اور پی او ڈی بی کے عملہ سے رجوع کریں۔

تیلدار اجناس کا بیج (NARC) اسلام آباد، پنجاب سیڈ کارپوریشن، مختلف زرعی تحقیقاتی اداروں، شعبہ روغندار اجناس (AARI) فیصل آباد، روغندار اجناس ریسرچ اسٹیشن خانپور، ریجنل زرعی تحقیقاتی ادارہ (RARI) بہاولپور، بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ (BARI)، چکوال اور پرائیویٹ سیڈکمپنیوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ