کاشتکار ٹریکٹر، فارم ورکنگ کیپیٹل، ٹیوب ویل ، ٹربائن، لائیو سٹاک کیلئے بھی قرضے حاصل کرسکتے ہیں، زرعی ترقیاتی بینک

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:33

فیصل آباد۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء)زرعی ترقیاتی بینک کے ترجمان نے کہاہے کہ کاشتکار فصلات ربیع کی زرعی اجناس کی کاشت کے علاوہ ٹریکٹر ، فارم ورکنگ کیپیٹل ، ٹیوب ویل ، ٹربائن ، لائیو سٹاک کیلئے بھی فوری قرضے حاصل کرسکتے ہیں لہٰذا انہیں چاہیے کہ وہ زرعی ترقی میں اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے بینک کی خدمات سے استفادہ کریں تاکہ سرسبز زرعی انقلاب لا کر غذائی خود کفالت کے علاوہ اضافی اجناس برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ کاحصول ممکن بنایا جا سکے۔

(جاری ہے)

زرعی ترقیاتی بینک فیصل آباد کے ذرائع نے بتایاکہ ان کا بینک حکومتی ہدایات کی روشنی میں کاشتکاروں کو فصلات ربیع اور فصلات خریف کے علاوہ دیگر شعبہ جات کی ترقی کیلئے آسان شرائط پر ون ونڈو آپریشن کے تحت اربوں روپے کے زرعی قرضے جاری کررہاہے ۔ انہوںنے بتایاکہ رواں سیزن کے دوران بھی قرضوں کی فراہمی بھرپور طریقے سے جاری ہے اور ہر پیرکو کاشتکاروں سے قرضوں کی فراہمی کیلئے درخواستیں وصول کی جارہی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ زرعی ترقیاتی بینک کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ ون ونڈ آپریشن کے تحت دنیا میں تیز ترین رفتار سے زرعی قرضہ جات کی فراہمی کا عملی نمونہ پیش کررہاہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب