زرعی شعبہ میں مشترکہ منصوبے پاکستان اور بیلارس دونوں کے مفاد میں ہیں،سکندر حیات خان بوسن

بدھ 15 نومبر 2017 16:56

زرعی شعبہ میں مشترکہ منصوبے پاکستان اور بیلارس دونوں کے مفاد میں ہیں،سکندر حیات خان بوسن
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے بیلارس کے سرمایہ کاروں پر مشترکہ مشینری مینوفیکچرنگ کمپنی قائم کرنے پر زور دیا ہے تاکہ پاکستان کے زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے زراعت میں تعاون کے لئے پاکستان بیلارس مشترکہ ورکنگ گروپ کے چوتھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ میں مشترکہ منصوبے پاکستان اور بیلارس دونوں کے مفاد میں ہیں اور اس سے بیلارس کے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہتر مواقع ملنے کے علاوہ مقامی ہنر مند اور نیم ہنر مند لیبر کو ملازمتوں کے مواقع میسر آئیں گے۔ وفاقی وزارت برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق اور پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے مشترکہ طور پر اس اجلاس کا اہتمام کیا۔ اجلاس کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان زرعی شعبہ میں تجارت و سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنے کے لئے ’’ایک قومی نمائش‘‘ کا اہتمام بھی کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ملک کے زرعی شعبہ میں مشترکہ منصوبوں کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین