سوئی سدرن گیس پائپ لائن نے 567 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا

جمعرات 16 نومبر 2017 21:02

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) سوئی سدرن گیس پائپ لائن نے رواں مالی سال کے دوران سندھ اور بلوچستان کی137 دیہات کو گیس کی فراہمی کیلئے 567 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس جی سی کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے پائیدار ترقی کے اہداف کے پروگرام کے تحت ان منصوبوں پر مجموعی طورپر دو ارب 24کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ ایس ایس جی سی سندھ کے 119 اور بلوچستان کے 18دیہات کو گیس کی فراہمی کیلئے تقریبا 490کلومیٹر طویل گیس پائپ لائنیں بچھانے کے منصوبوں پر کام کررہی ہے، سندھ میں مکمل کی جانے والی سکیموں پرایک ارب 61کروڑ روپے سے زائد اور بلوچستان میں مکمل کی جانے والی سکیموں پر 63کروڑ روپے سے زیادہ لاگت آئے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار