انفرادی ٹیکس گزاروں اور ایسوسی ایشنز کے لیے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پندرہ دن کی توسیع کر دی گئی

جمعرات 16 نومبر 2017 21:02

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) انفرادی ٹیکس گزاروں اور ایسوسی ایشنز کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پندرہ دن کی توسیع کر دی گئی ہے تاہم کمپنیاں اپنے انکم ٹیکس گوشوارے 15 نومبر کے حساب سے ہی جمع کرائیں گی کیونکہ توسیع کا اطلاق ان کے لیے نہیں ہو گا۔ ملک بھر کی مختلف تاجر تنظیموں نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

انفرادی انکم ٹیکس گزاروں اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دی گئی۔ایف بی آر نے اس سلسلے میں انکم ٹیکس گوشوارے میں توسیع کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ 15 نومبر تک ساڑھے آٹھ لاکھ کے لگ بھگ ٹیکس گوشوارے جمع ہو چکے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ساڑھے 5 لاکھ ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے تھے۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا 14 لاکھ کا ہدف حاصل کر لیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی