بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ

بدھ 22 نومبر 2017 18:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں منگل کو فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا،جس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے مہنگاہوگیا۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے باعث فی اونس سونے کی قیمت1279ڈالر سے بڑھ کر1284ڈالر ہوگئی۔

اعدادوشمار کے مطابق مقامی مارکیٹیں بھی بین الاقومی گولڈ مارکیٹ کے زیر اثررہی ۔مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا100روپے مہنگاہوگیا، جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت53750روپے سے بڑھ کر53950روپے اور دس گرام سونے کی 172روپے اضافے سے 46071روپے سے بڑھ کر46243روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے اضافے سی800 روپے سے بڑھ کر810روپے کی سطح پر آگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان