نئے سال کے آغاز میں ہی سوزوکی کمپنی نے چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹیکسوں کی مد میں ہر گاڑی کی قیمت میں تقریباًً دس ہزار روپے سے زائدکا اضافہ ،فیصلے پر عملدرآمد یکم جنوری سے ہی ہوگا،ترجمان کمپنی

پیر 1 جنوری 2018 18:03

نئے سال کے آغاز میں ہی سوزوکی کمپنی نے چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد، (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2018ء) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاک سوزوکی کمپنی نے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور خاص طور پرمقامی طور پر تیار کی جانے والی چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس کی وجہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں ردوبدل کرنے کی وجہ سے ہر گاڑی کی قیمت میں تقریباًً دس ہزار روپے سے زائدکا اضافہ کیا گیا ہے ، جو یکم جنوری 2018 سے لاگو ہو گا۔

پاک سوزوکی کمپنی کے ترجمان کے مطابق مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ایف بی آر کی طرف سے ٹیکسوں میں ردوبدل کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ جن گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ان میں 800cc سے 1000cc انجن تک کی گاڑیاں ہیں ۔ کیونکہ عام طور پر لوگ 800cc سے 1000cc کی گاڑیوں خریدنا پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ چھوٹی گاڑیاں خریدنے کی صلاحیت ہے جو کم ایندھن کا استعمال کرتی ہیں اور بہتر طور پر کم تیل استعمال کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

پاک سوزوکی کی طرف سے اپنے ڈیلرزکو جاری کردہ ایک سرکلرکے مطابق سوزوکی مہرن وی ایکس کی قیمت اکتیس دسمبر 2017 کو ،679,000 روپے تھی. جو اب بڑھ کر 689,000 ، ہو گئی ہے۔ اسی طرح مہران وی ایکس آر کی قیمت 732,000 روپے تھی جو اب 742,000 روپے ہو گئی ہے۔ سی این جی کے ساتھ سوزوکی مہرن وی ایکس آر کی قیمت بڑھ کر 802,000 روپے ہو گئی ہے۔ سوزوکی بولان کی نئی قیمت 764,000 روپے ہو گئی ہے۔ جو گزشتہ سال یعنی صرف ایک دن پہلے 754,000 روپے تھی۔ایک دن قبل بولان کارگو کی قیمت 720,000 روپے تھی جو بڑھ کر 730,000 روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی