بٹگرام میں بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب ہونی سے شہریوں کومشکلات کا سامنا

بدھ 3 جنوری 2018 16:08

بٹگرام میں بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب ہونی سے شہریوں کومشکلات کا سامنا
بٹگرام۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2018ء) بٹگرام میں ایک ہفتہ سے مختلف بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب ہونے کے باعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے، خراب اے ٹی ایم کے باعث بینکوں کے باہر شہریوں کی قطارے دیکھنے میں آئی ہیں۔

(جاری ہے)

دسمبر کے آخری ہفتہ سے بٹگرام میں اکثر بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب ہے، اے ٹی ایم مشینوں کے باہر نوٹس چسپاں کئے ہوئے جا بجا نظر آ رہے ہیں۔

شہریوں کے مطابق بینک اہلکاروں نے دانستہ طور پر اے ٹی ایم مشینیں خراب کر رکھی ہیں، کئی اے ٹی ایم میں شہریوں کے کارڈز بھی پھنس کر رہ گئے ہیں جو 24 گھنٹے بعد ملے۔ اس صورتحال میں شہری شدید پریشانی میں نظر آئے۔ ایک اے ٹی ایم سے دوسرے اور اس طرح ہر جگہ کا چکر لگانے کے بعد شہری مایوس اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں ۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب