چین میں پانڈا سے مشابہ چٹان کا ٹکڑا دریافت

اتوار 7 جنوری 2018 15:03

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2018ء) چین میں ایک شخص کو ایسی چھوٹی سی چٹان کا ٹکڑا ملا ہے جو پانڈا سے مشابہ ہے، اسے دیکھ کر پانڈا کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پتھر کے اس ٹکڑے کو وسطی چین میں نادر پتھروں کی نمائش میں رکھ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ اس کے مالک کو اس سے قبل 10ہزار یوان (1138پونڈ ) میں فروخت کرنے کی پیشکش آچکی ہے تاہم اس نے لینے سے انکا رکردیا تھا۔

یہ ٹکڑا ہتھیلی جتنا بڑا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پانڈا بیٹھا ہو، یہ ٹکڑا ہان جیانگ کے علاقے سے ملا۔ نمائش میں اس کی وجہ سے بے شمار لوگ دیکھنے آئے اور اسے نمائش کے آخر میں سلور میڈل کا انعام دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس طرح کے ٹکڑے دریائوں کے آس پاس کافی تعدادمیں پہلے بھی مل چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب