ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمیں بہتری

جمعرات 11 جنوری 2018 21:51

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2018ء) پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میںامریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری ریکارڈ کی گئی۔جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں ایک پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میںجمعرات کو امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید110.56روپے سے گھٹ کر 110.55روپے اور قیمت فروخت110.66روپے سے گھٹ کر110.65روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید111.70روپے اور قیمت فروخت112.10روپے پرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

جمعرات کوروپے کے مقابلے میں یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں استحکام رہا ،جس کے نتیجے میں باالتریب یورو کی قیمت خرید133.00روپے اور قیمت فروخت135.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 150.00 روپے اور قیمت فروخت 152.00 روپے پرمستحکم رہی۔

جمعرات کوسعودی ریال کی قیمت خرید میں 5پیسے اور قیمت فروخت میں 10پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.60روپے سے بڑھ کر29.65روپے اور قیمت فروخت29.90روپے سے بڑھ کر30.00روپے جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.25روپے سے بڑھ کر30.30روپے اور قیمت فروخت30.55روپے سے بڑھ کر30.60روپے ہوگئی۔جمعرات کو چینی یوآن کی قیمت 17.25روپے اور قیمت فروخت18.25روپے پرمستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..