پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3350 کی سطح پر بند

جمعہ 19 جنوری 2018 21:15

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیںجمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,350 کی سطح پر بند ہوا۔میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.222بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے، جن کی مجموعی تعداد6,709 رہی۔

(جاری ہے)

سب سیزیادہ سودیکرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت1.544بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت1.172بلین روپی,ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.010بلین روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت858.240 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت288.615ملین روپی,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت171.471ملین روپی,قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 76.195ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت58.772 ملین روپی,کاپر کے سودوں کی مالیت27.296 ملین روپی,ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت10.849 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.528 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی 9لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.123 ملین روپے، لال مرچ کی 18,465لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3.249 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب