فیصل آباد چیمبر کی 42ویں سا لگر ہ کے مو قع پرپا کستا ن پو سٹ ڈاک ٹکٹ جا ری کر ے گا

بدھ 24 جنوری 2018 21:55

فیصل آباد۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) فیصل آباد چیمبر آف کا مر س ا ینڈ انڈ سٹر ی کی بتا لیسویں سا لگر ہ کے مو قع پر پا کستا ن پو سٹ ڈاک ٹکٹ جا ری کر ے گا ۔یہ با ت پو سٹل سروسز کے وفاقی و ز یر مولا نا ا میر زما ن نے عبد ا لمجید کے ہمرا ہ چیمبر کے سینئر نا ئب صد ر شیخ فا روق یو سف سے ملا قا ت کے دورا ن بتا ئی۔

(جاری ہے)

ملا قا ت کے دوران فاروق یوسف نے وفاقی وزیر کوفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دورے کی بھی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر نے شیخ فاروق یوسف سے کہا کہ وہ اس حوالے سے بھی باضابطہ تجویز پیش کریں تاکہ محکمہ ڈاک اس پر فوری کام شروع کر سکے۔

ملاقات کے دوران فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ایم ڈی طاہر بھی موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا