یوریا کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ،نیشنل فرٹیلائزکمپنی کی حکومت سے 5لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی سفارش

ہفتہ 3 فروری 2018 20:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2018ء) نیشنل فرٹیلائزکمپنی نے ملک میں یوریا کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر حکومت سے 5لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی سفارش کی ہے ،ملکی سطح پر یوریا تیار کرنے والی تین کارخانوں کی بندش کی وجہ سے یوریا کی پیدوار میں کمی ہوگی جس سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا،پاکستان میں یوریا کے استعمال میں سالانہ 1لاکھ37ہزار577میٹرک ٹن اضافہ ہورہا ہے جس کو پورا کرنے کیلئے یوریا کی درآمد ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

نیشنل فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری ہونے والے دستاویزات کے مطابق اس وقت ملکی سطح پر یوریا کھاد تیار کرنے والی 5کمپنیاں سالانہ 59لاکھ7ہزار 415میٹرک ٹن یوریا کھاد تیار کر رہی ہیں جبکہ ملکی ضروریات 63لاکھ 71ہزار 785میٹرک ٹن ہے اور گذشتہ سال کے دوران این ایف ایم ایل نی1لاکھ 58ہزار 988میٹرک ٹن یوریا کسانوں کو کنٹرول نرخوں پر فراہم کیا تھا تاہم سرکاری سطح پر یوریا ختم ہونے کے بعد مارکیٹ میں یوریا کی قیمتوں میں 1400 روپے تک اضافہ ہوگیا تھادستاویزات کے مطابق ملکی سطح پر گیس کی قلت کی وجہ سے تین کارخانے بند ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے آنے والے دنوں میں یوریا کھاد کا بحران پھر پیدا ہوسکتا ہے اور قیمتوں میں شدید اضافے کی وجہ سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہوگا لہذا حالات کو مدنظررکھتے ہوئے حکومت فوری طور پر یوریا کھاد درآمد کرنے کی اجازت دے۔

۔۔۔۔اعجاز خان

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب