ملک میں رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران موٹر بائیکس کی پیداوار میں 16.91فیصد اضافہ ہوا

ہفتہ 17 فروری 2018 16:41

ملک میں رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران موٹر بائیکس کی پیداوار میں 16.91فیصد اضافہ ہوا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء)ملک میں رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران موٹر بائیکس کی پیداوار میں 16.91فی صد اضافہ ہوا ۔جولائی تا جنوری2017-18 کے دوران ملک میں موٹر بائیکس کی پیداوار گزشتہ سال کی اسی مدت کی 935,951 یونٹس کی نسبت بڑھ کر 1,091,555یونٹس تک پہنچ گئی۔سالانہ بنیادوں پر بھی ملک میں موٹر بائیکس کی پیداوار جنوری 2018میں بڑھ کر 150750 یونٹس ہو گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہنڈا بائیکس کی پیداوار18.38فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر جولائی تاجنوری 2017-18 میں1644,826 یو نٹس تک پہنچ گئی۔اس طرح سوزوکی موٹر بائیکس کی پیداوار بھی 11.17فیصد اضافے کیساتھ 11,382 سے بڑھ کر 12,715 ہوگئی ہے جبکہ ڈی وائی ایل موٹر سائیکلون کی پیداوار کم ہو کر 3713کی سطح پر آگئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق یاماہا موٹر سائیکلز کی پیداوار میں بھی 9980یونٹس جبکہ ہیرو موٹر سائیکلز کی پیداوار میں 75فیصد کا اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب