راولپنڈی چیمبر کے وفد کی چیف کمشنران لینڈ ریونیو سے ملاقات

بدھ 21 فروری 2018 20:31

راولپنڈی 21فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہد لطیف خان کی قیادت میں وفد نے چیف کمشنران لینڈ ریونیو ڈاکٹر حمید عتیق سے ملاقات کی وفد میں گروپ لیڈر ایس ایم نسیم، سینئر نائب صدر ناصر مرزا، نائب صدر خالد فاروق قاضی، سابق صدر اسد مشہدی، اور سابق سینئر نائب صدرملک شاہد سلیم بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

ملاقات میںانکم ٹیکس ، پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے تاجروں کے مسائل پر تفصیل سے تبادلہ خیا ل کیا گیاصدر چیمبر زاہد لطیف خان نے کہا کہ تاجر برادری ٹیکسوں کے خلاف نہیں ہے حکومت کاروبار آسان کرنے کے لیے ٹیکسوں کی شرح میں کمی لائے سیلز ٹیکس کی شرح کم کر کے اسے سنگل ڈجیٹ تک لایا جائے اور ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھایا جائے زاہد لطیف خان نے انہیں آفس تعنیاتی کی مبارک باد بھی دی انہوں نے چیف کمشنر کو راولپنڈی چیمبر کی جاری سرگرمیوں اور آئندہ کے پروگرامو ں کے بارے میں ایک بریفنگ بھی دی آر ٹی او ڈاکٹر حمید عتیق نے اس موقع پر کہا کہ تاجر برادری ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے حکومت معشیت کو دستاویزی شکل دے رہی ہے تاجر برادری کی سہولت کے لیے گوشوارہ فارم مزید آسان بنایا جا رہا ہے ٹیکس کولیکشن آسان کام نہیں ہے تاجربرادری سے جڑے مسائل ترجیح بنیاد پر حل کیے جائیں گے حمید عتیق نے کہا تاجر برادری کے ساتھ بہترین تعلق قائم کیا جائے گا اور چیمبر کے پلیٹ فارم سے اس تعلق کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ