ایل پی جی ایجنسیاں سیل، 73ہزار کے جرمانے عائد ، اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ اور سول ڈیفنس آفیسر کے چھاپے

جمعرات 22 فروری 2018 18:06

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ اور سول ڈیفنس آفیسر کے چھاپے ، 5ایل پی جی ایجنسیاں سیل، 73ہزار کے جرمانے عائد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمرجہانگیر ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس چکوال کی ہدایات پر اور اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ زاہد خان کی سربراہی میں سول ڈیفنس آفیسر طالب حسین اور اُن کی ٹیکنیکل ٹیم نے تحصیل تلہ گنگ میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کرنے والی پانچ ایجنسیز کو سیل کردیا اور ایک کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔

اور ایل پی جی کراس فلنگ کرنے والے پلانٹ کو 43ہزار روپے جرمانہ ۔ غیر قانونی پٹرول پمپ پٹرول کین میں فروخت کرنے پر پٹرول پمپ مالک کو 30ہزار روپے جرمانہ موقع پر کیا ۔باقی تمام ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کو ہدایت جاری کی کہ کم سے کم آگ بجھانے کے آلات اور اپنی ہی کمپنی کے سلنڈرفروخت کریں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ ہونے نہ پائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی