رواں مالی سال2017-18ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ

ہفتہ 24 فروری 2018 09:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) رواں مالی سال2017-18ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری2017-18ء کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات5.23 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔

(جاری ہے)

پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا حجم 4.46 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا تھا ۔ اسی طرح جاری مالی سال میں ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات بھی7.21 ارب ڈالر کے مقابلہ میں7.73 ارب ڈالر تک بڑھی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غذائی مصنوعات کی برآمدات بھی18.8 فیصد کے اضافہ سے 2.39ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسی طرح رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں کے دوران 226.95 ملین ڈالر مالیت کی چینی بھی برآمد کی گئی ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران چینی برآمد نہیں کی جاسکی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب