سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں عالمی تجارتی میلہ جات و نمائش کمیٹی کا اجلاس

منگل 27 فروری 2018 22:35

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2018ء) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں عالمی تجارتی میلہ جات و نمائش کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں جنوبی کوریا کے لئے جانے والے وفد کو بذ ریعہ قرعہ اندازی منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین کمیٹی قیصر بیگ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ صاف شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر مختلف ممالک میں وفد بھیجے جائیں تاکہ سیالکوٹ کی ایکسپورٹ مزید بڑھے اور عالمی منڈیوں میں سیالکوٹ کی پراڈکٹس کو احسن طریقے سے متعارف کروایا جا سکے۔

(جاری ہے)

اجلاس سے فضل جیلانی، عمر میر ،چودھری قیصر بریار نے بھی خطاب کیا۔منعقدہ اجلاس میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں عالمی تجارتی میلہ جات و نمائش کمیٹی کے ممبران عامر حمید بھٹی،شیخ طارق سونی، شیخ سروت کپور، ملک وقاص اکرم، میاں انور، اکرام الحق، شکران عرفان میر ، اقبال سونی، محمد خالد، حسنین یوسف، عاطف رضا اور دیگر ممبران شرکت کی ۔چیئرمین کمیٹی قیصر بیگ نے مزید کہا کہ جلد جرمن ، سعودی عرب، سائوتھ افریقہ ، تاشقند جاپان میں بھی نمائش و تجارتی میلوں کا انعقاد ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان