انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

امریکی ڈالر ، یورو ، برطانوی پونڈ ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں کمی اور چینی یو آن کی قدر میں استحکام رہا

پیر 5 مارچ 2018 20:57

انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2018ء) انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ، یورو ، برطانوی پونڈ ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں کمی اور چینی یو آن کی قدر میں استحکام رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 110.57 روپے سے بڑھ کر 110.58 روپے اور قیمت فروخت 110.67 روپے سے بڑھ کر 110.68 روپے ہو گئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیرکو امریکی ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید111.90روپے سے گھٹ کر111.70روپے اور قیمت فروخت112.20روپے سے گھٹ کر112.00روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

پیرکو یورو کی قدر میں 30 پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید 137.30 روپے سے گھٹ کر 137.00 روپے اور قیمت فروخت 138.80 روپے سے گھٹ کر 138.50 روپے جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 154.00 روپے سے گھٹ کر 153.50 اور قیمت فروخت 155.50 روپے سے گھٹ کر 155.00 روپے ہو گئی۔

پیر کو سعودی ریال کی قیمت میں 5 پیسے اور یو اے ای درہم کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید 29.75 روپے سے گھٹ کر 29.70 روپے اور قیمت فروخت 30.00 روپے سے گھٹ کر 29.95 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید 30.45 روپے سے گھٹ کر 30.35 روپے اور قیمت فروخت 30.70 روپے سے گھٹ کر 30.60 روپے ہو گئی۔ پیر کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں چینی یو آن کی قیمت خرید 17.50 روپے اور قیمت فروخت 18.30 روپے پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی