رواں سال چین میں صنعتی اور کاروباری اداروں کے لیے محصولات میں مزید کمی کی جائے گی ، چینی وزیر خزانہ

بدھ 7 مارچ 2018 16:51

رواں سال چین میں صنعتی اور کاروباری اداروں کے لیے محصولات میں مزید کمی کی جائے گی ، چینی وزیر خزانہ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مارچ2018ء) چین کے وزیر خزانہ شیاو جئے نے کہا کہ رواں سال چین صنعتی اور کاروباری اداروں پر عائد ٹیکس کے دباو میں کمی کی پالیسی اپنائے گاتا کہ منڈی مزید متحرک ہو سکے۔

(جاری ہے)

شیاو جئے نے چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کے نیوز سینٹر میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ رواں برس چین صنعتی و کاروباری اداروں اور کارخانوں کی ترقی کے لئًے محصولات کے نظام میں اصلاحات کرے گا جس کے تحت محصولات میں کمی لائے جائے گی۔

عام شہریوں کے لیے ٹیکس کی بنیادی شرح کو بلند کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ ٹیکس کی ترجیحی پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے درمیانے اور چھوٹے صنعتی و کاروباری اداروں کا دائرہ کار بڑھ جائے گا۔ شیاو جئے نے کہا کہ مذکورہ پالیسی اپنانے کے بعد چین میں رواں سال ٹیکس میں آٹھ سو بلین کی کمی ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب