مشال پاکستان اورعالمی اقتصادی فورم عالمی مسابقتی انڈیکس 2018-19 میں پاکستان کی رینکنگ کیلئے مشترکہ سروے کریگا

بدھ 7 مارچ 2018 17:07

مشال پاکستان اورعالمی اقتصادی فورم عالمی مسابقتی انڈیکس 2018-19 میں پاکستان کی رینکنگ کیلئے مشترکہ سروے کریگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2018ء) مشال پاکستان اورعالمی اقتصادی فورم عالمی مسابقتی انڈیکس 2018-19 میں پاکستان کی رینکنگ کے تعین کیلئے مشترکہ ملک گیرسروے منعقد کریگا۔بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق سروے کے دوران مختلف اورکثیرجہتی موضوعات سے متعلق بیش قیمت معلومات حاصل کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

پاکستان میں کام کرنے والے اعلیٰ سطح کے بزنس ایگزیکٹوزکو اس سروے میں شامل کیاجائیگا، بزنس ایگزیکٹوزسے سروے میں پاکستان میں کاروبار، تجارت اورسرمایہ کاری کیلئے فراہم کردہ ماحول کے حوالے سے معلومات اورآراء لی جائیگی۔

واضح رہے کہ عالمی مسابقتی رپورٹ عالمی اقتصادی فورم کے اشاعتی مواد میں کلیدی مقام رکھتی ہے اورکسی بھی ملک میں کاروبار، سرمایہ کاری اورتجارت کیلئے اس رپورٹ سے استفادہ کیاجاتاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین