مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے سستاہو گیا

جمعرات 8 مارچ 2018 21:44

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے سستاہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2018ء) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا150روپے سستاہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7 ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1333ڈالر سے گھٹ کر1326ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی قیمتوں میں کمی ہوئی اور فی تولہ سونے کی قیمت56700روپی سے گھٹ کر56550 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت48600روپے سے گھٹ کر48471روپے ہو گئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 780 روپے پر مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب