صو با ئی وز سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں 15ویں انٹر نیشنل ٹریڈ وانڈسٹری سینٹر2018کا باضابطہ افتتاح کردای

منگل 13 مارچ 2018 21:46

صو با ئی وز سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں 15ویں انٹر نیشنل ٹریڈ وانڈسٹری سینٹر2018کا باضابطہ افتتاح کردای
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء)صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں 15ویں انٹر نیشنل ٹریڈ وانڈسٹری سینٹر2018کا باضابطہ افتتاح کیا اس موقع پر آرگنائزر ڈاکٹر خورشید نظام ،ینگ لی میچنگ ،ڈائریکٹر اورسیز مارکیٹ چینگی اسپیشل آٹو موبائل ،زیائوینگ ،سائوتھ ایشین مارکیٹ پاکستان ،چینی کمپنیوں کی350سے زاید نمائندوں ،ویت نام ،روس اور جرمنی کے سفارتی کمرشل کونسلز پاکستان نے بھی شرکت کی ۔

سینٹر کے باضابطہ افتتاح کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ آج کا سینٹر کراچی میں حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں ،رینجرز،پولیس ودیگر کے مشترکہ حکمت عملی سے امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے کے باعث انعقاد ممکن ہوا ۔

(جاری ہے)

جس میں کراچی کے عوام کا بھر پور تعاون بھی شامل تھا حکومت ایسی تقاریب کا انعقاد عوام کے ساتھ ساتھ ہمارے مقامی صنعتکاروں کے لئے جدید مواقع اور تجربہ کی روشنی میں سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لئے ہر ممکن تعاون ومدد کے لئے تیار ہیں ہم اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے آگے آئیں کیونکہ سی پیک کے بعد پاکستان اور خصوصا سندھ کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔

صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے مزید کہا کہ اس سینٹر میں پاکستان کے سب سے بڑے سرمایہ کار اور صنعت کار اپنی اپنی مصنوعات کے فروغ کے لئے باہمی مفادات کے منصوبے پر دستخط کریں گے جو کہ سندھ کے عوام کے لئے ایک سنہری موقع ہوگا اور عوام کو جدید اور معیاری مشینری اور صنعتی شعبوں میں مواقع میسر ہوں گے اور اس سے ملک کی پیداوار میں اضافہ اور افراط زر میں کمی اور روزگارکے جدید مواقع پیدا ہوں گے اور ہمارے نوجوان ہر سطح پر ہر شعبے میں اپنا کردار نمایاں طور پر ادا کرسکیں گے ۔

بعد میں صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے چاروں ہال میں450سے زائد چینی کمپنیوں کی مختلف مصنوعات اور اسٹالز کا معائنہ کیا اور پاکستانی صنعتکاروں وسرمایہ کاروں کے لئے بہترین موقع قراردیا اور کہا کہ ہمارے سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے اشتراک سے پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہوگی اور کیونکہ کراچی معاشی ھب ہے اس کی بھی ترقی میں اضافہ ہوگا ۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ متوقع PSLمیں کراچی کے عوام کے بہترین مواقع اور انتظامات کئے گئے ہیں آپ سب کا تعاون درکار ہے اور صبر وتحمل کے ساتھ حکومتی اقدامات سے فائدہ اٹھائیں اور آئندہ عالمی منصوبوں کی فضا ء کو سازگار بنائیں اور مقررہ مقامات پراپنی گاڑیاں پارک کریں اور تیس ہزار سے زائد عالمی کھیل سے لطف اندوز ہونے کے لئے شٹل سروس سے استفادہ کریں اور بھر پور تعاون کرکے اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں اور اچھے شہری اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کریں ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب