بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی،مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا50روپے سستا ہو گیا

جمعرات 15 مارچ 2018 22:41

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی،مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا50روپے سستا ہو گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2018ء)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ہوئی ، جس کے نتیجے میںمقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا50روپے سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالرکی کمی ہوئی جس سے فی اونس سونے کی قیمت 1325 ڈالر سے گھٹ کر1323 ڈالرہو گئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میںویلیو ایڈجسٹمنٹ کے تحت کمی آئی اور جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت56650 سے گھٹ کر56600روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 48557 روپے سے گھٹ کر48514روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب