رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ڈسکون اوکسی کیم لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 17 فیصد کمی

منگل 20 مارچ 2018 09:30

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں  ڈسکون اوکسی کیم لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 17 فیصد  کمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) رواں مالی سال 2017-18ء کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر کے دوران ڈسکون اوکسی کیم لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 17 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران کمپنی کو 105 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا خالص نفع 126 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 17 فیصد تک کم ہو گیا اور بعداز ٹیکس نفع میں کمی کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدنی بھی 1.24 روپے کے مقابلہ میں 1.03 روپے فی حصص تک کم ہو گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب