تھل لیمیٹڈکمپنی کے منافع میںکمی

اتوار 8 اپریل 2018 17:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی چھ مہینوں میں تھل لیمیٹڈکمپنی کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق جولائی سے لیکردسمبرتک کے عرصہ میں تھل لیمیٹڈکمپنی 16لاکھ91ہزار349ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل ہواجو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 51فیصد کم ہے۔

گزشتہ سال اس عرصہ میں کمپنی کو 25لاکھ82ہزار497ملین روپے کا قبل ازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں فی حصص آمدنی 15.71روپے ریکارڈکی گئی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ میں فی حصص آمدنی 31.87روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں کمپنی کے انتظامی اخراجات میں 13فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب