رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران سرکاری قرضہ میں 1413 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا

جمعرات 26 اپریل 2018 23:06

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران سرکاری قرضہ میں 1413 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران سرکاری قرضہ میں 1413 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اقتصادی سروے 2017-18ء کے مطابق دسمبر 2017ء کے اختتام تک کل سرکاری قرضے 22 ہزار 820 ارب روپے تھے ،ْ حکومتی قرضے 20 ہزار 878 ارب روپے تھے۔

(جاری ہے)

حکومت نے 5 سالہ سکوک 10 سالہ بانڈ کے ذریعے دسمبر 2017ء میں 2 ارب 5 کروڑ ڈالر کامیابی کے ساتھ جمع کئے اور بانڈ کم ترین شرح پر جاری کیا گیا۔ حکومت نے وسط مدتی حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنایا۔ گذشتہ پانچ سال کے دوران پبلک ڈیٹ پورٹ فولیو کی لاگت میں بہتری آئی ہے اور مجموعی سرکاری قرضہ کی اوسط لاگت 100 بیسز پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی