7500 اور 25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو ہو گی

جمعہ 27 اپریل 2018 23:40

7500 اور 25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو ہو گی
پاکپتن۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی بد ھ کو فیصل آباد میں ہو گی ۔پہلا انعام 5کروڑروپے ایک انعام‘ دوسرا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے کی3 انعامات‘ تیسرا انعام 3لاکھ12 ہز ار روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

(جاری ہے)

جو کے مجموعی طور پر 11 ویںقرعہ اندازی ہے دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی بد ھ کو حیدرآباد میں ہو گی ۔

پہلا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے ایک انعام‘ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام9300 روپے کی1696 انعامات ہو نگے جو کے مجموعی طور پر12 ویں قرعہ اندازی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی